میرا گھر تیرے بنا سونا ہے
میرا گھر تیرے بنا سونا ہے
خالی دیوارے تجھکو پکارے
کھڑکی کی تنہائییاں بس نہارے
وہ راستہ جسپے چلکے تم آؤگے
تم آؤگے
تم آؤگے
تم آؤگے
تم آؤگے
ہاتھوں کی چوڑی ہے خاموش دیکھو
ٹوٹی بڑھاپے کی لاٹھی
پوجا کی تھالی میں دم توڈتی ہے
بہنا کی پیاری سی راکھی
ہو میٹھی سی لوری سننے کو آجا
ممتا کے آنچل میں چھپنے کو آجا
ٹوٹے کھلونوں کو ہے یہ یقین آؤگے
تم آؤگے
تم آؤگے
تم آؤگے
تم آؤگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.