تم اگر آ سکو تو
آ جاؤ آ جاؤ آ جاؤ
تم اگر آ سکو تو آ جاؤ
پھر نا کہنا ہمے بلایا نہیں
تم اگر آ سکو تو آ جاؤ
خواب ہیں یا کوئی حقیقت ہیں
ہر دل والے دل سے چاہت ہیں
ہمنے جیسے تمکو پا ہی لیا
آج کچھ ایسی دل کی حالت ہیں
آج کچھ ایسی دل کی حالت ہیپیر نا کہنا ہمے بلایا نہیں
تم اگر آ سکو تو آ جاؤ
دل پے اب تک تمہارے سایے ہیں
انکے سایے سے چلتے آئے ہیں
ایک مدت ہوئی ہیں بچھڑے
تمکو اب تک نا بھول پایے ہیں
تمکو اب تک نا بھول پایے ہیں
پھر نا کہنا ہمے بلایا نہیں
تم اگر آ سکو تو آ جاؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.