اب کے ساون میں جی ڈرے Ab Ke Sawan Mein Jee Dare Lyrics in Urdu
تم بن جاؤں کہاں
تم بن جاؤں کہاں
کے دنیا میں آکے
کچھ نا پھر چاہا صنم تمکو چاہکے
تم بن، آئی، جاؤں کہاں
کے دنیا میں آکے
کچھ نا پھر چاہا صنم تمکو چاہکے
تم بن
دیکھو مجھے سر سے قدم تک، صرف پیار ہوں میں
گلی سے لگا لو کے تمہارا بیقرار ہوں میں
تم کیا جانو کے بھٹکتا پھرا کس کس گلی
تمکو چاہکے
تم بن، آئی، جاؤں کہنکے دنیا میں آکے
کچھ نا پھر چاہا صنم تمکو چاہکے
تم بن
رہ بھی سکوگے تم کیسے ہوکے مجھسے جدا
پھٹ جائیگی دیواریں سنکے میری سدا
آنا ہوگا تمہے میرے لیے ساتھی میری
سونی راہ کے
تم بن جاؤں کہاں
تم بن جاؤں کہاں
کے دنیا میں آکے
کچھ نا پھر چاہا صنم تمکو چاہکے
تم بن
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.