تم چاند سے حسین ہو
تاروں سے پچھ لو
تم چاند سے حسین ہو
تاروں سے پچھ لو
پھولوں سے خوبرو ہو
بہاروں سے پچھ لو
تم چاند سے حسین ہو
تاروں سے پچھ لو
کیوں دیکھتی ہیں
میری نظر تمکو بار بار
کیوں دیکھتی ہیں
میری نظر تمکو بار بار
اپنی نظر کے شوخ
اشاروں سے پچھ لو
تم چاند سے حسین ہو
کسمت میں ہو جدائی
تو کیسے ملاپ ہو
کسمت میں ہو جدائی
تو کیسے ملاپ ہو
بہتی ندی کے دونوں
کناروں سے پچھ لو
تم چاند سے حسین ہو
کچھ آنسؤں سے پچھ
لو الفت کی تلخیاں
کچھ آنسؤں سے پچھ
لو الفت کی تلخیاں
کچھ بدنصیب پیار
کے ماروں سے پوچھ لو
تم چاند سے حسین ہو
تاروں سے پچھ لو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.