تیرہ جانے کا گھام
اور نا آنے کا گھام
پھر زمانے کا گھام
کیا کریں؟
راہ دیکھیں نظر
رات بھر جاگ کر
پر تیری توہ خبر نا ملے
بہت آئی گئی یادیں
مگر اس بار تم ہی آنا
ارادے پھر سے جانے کے نہیں لےآنا
تم ہی آنا!
میری دہلیز سے ہوکر
بہاریں جب گزرتی ہیں
یہاں کیا دھوپ کیا ساون
ہوائیں بھی برستی ہیں
ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہیں
بنا دل کے جیے جانا
بہت آئی گئی یادیں
مگر اس بار تم ہی آنا
او۔۔۔
کوئی توہ راہ وہ ہوگی
جو میرے گھر کو آتی ہیں
کرو پیچھا صداؤں کا
سنو کیا کہنا چاہتی ہیں۔۔۔
تم آؤگے مجھے ملنے
خبر یہ بھی تم ہی لےآنا
بہت آئی گئی یادیں
مگر اس بار تمہی آنا
مرجاوان۔۔۔
مرجاوان۔۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.