تم جیسے بگڑے بابو سے
میں انکھیا بچاؤں
تم جیسے بگڑے بابو سے
میں انکھیا بچاؤں
تیں جن تیں جن ناچوں
اور دنیا کو نچاؤں
تم جیسے بگڑے بابو سے
میں انکھیا بچاؤں
آنکھوں میں مدھشالے
رنگ بھرے یہ پیالہ
چندا سورج دونوں میرے
کانوں کے ہیں بالے
آنکھوں میں مدھشالے
رنگ بھرے یہ پیالہ
چندا سورج دونوں میرے
کانوں کے ہیں بالے
چندا سورج دونوں میرے
کانوں کے ہیں بالے
اپنے آپ کو کیا
سمجھو ہو بابو او بابو
تم جیسے بگڑے بابو سے
میں انکھیا بچاؤں
تم جیسے بگڑے بابو سیمیں انکھیا بچاؤں
تیں جن تیں جن ناچوں
اور دنیا کو نچاؤں
مکھ پے لت لہرائے گھن
بدرا شرمائے
نیل گگن کا بانکا
راہی پائل باندھنے آئے
مکھ پے لت لہرائے
گھن بدرا شرمائے
نیل گگن کا بانکا
راہی پائل باندھنے آئے
نیل گگن کا بانکا
راہی پائل باندھنے آئے
اپنے آپ کو کیا سمجھو
ہو بابو او بابو
تم جیسے بگڑے بابو سے
میں انکھیا بچاؤں
تم جیسے بگڑے بابو سے
میں انکھیا بچاؤں
تیں جن تیں جن ناچوں
اور دنیا کو نچاؤں
تم جیسے بگڑے بابو سے
میں انکھیا بچاؤں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.