سانسیں کیوں چل رہی
کیوں تھیہری ہیں میری زندگی
کھو رہی چیز جو
تھی جینے کے لیے لازمی
تم جو ملے پل دو پل کے واسطے
رب نے کئے جدا کیوں دل کے راستے
ربا کریگا تو پیار ایک دن
رہیگا تو یار کے بن
جانیگا تو ہیں یہ درد کیا
ربا دوریوں کے موسم سارے
دیںگے جب آنسو کھرے
جانیگا تو ہیں یہ عشق کیا
کیوں لکیریں ٹوٹی ہیں
ہاتھوں سے روتھ کیکیوں لکیریں ٹوٹی ہیں
ہاتھوں سے روتھ کے
تو ہو ہمسفر
ہر ایک موڈ پے
ہاں یہ دل میرا چاہیں
ربا کریگا تو پیار ایک دن
رہیگا تو یار کے بن
جانیگا تو ہیں یہ درد کیا
ربا دوریوں کے موسم سارے
دیںگے جب آنسو کھرے
جانیگا تو ہیں یہ عشق کیا
تم جو ملے پل دو پل کے واسطے
رب نے کئے جدا کیوں دل کے راستے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.