ہے یہ حقیقت یا خواب ہے
یوں لگ رہا ہے تو پاس ہے
آنکھوں کو میری پوچھو ذرا
چہرے کی تیرے کیوں پیاس ہے
آؤ نگاہوں میں تم ڈھال
خالی سے کیفے میں تم چلو
کافی پیینگے باتیں کریںگے
تم جو ملو تم جو ملو
تم جو ملو تم جو ملو
تم ملو
تم ملو ایک شام کو
تم ملو
تم ملو ایک شام کو
سونی سڑک پے ہو عاشقی
نا ہو ضررت پھر بات کی
بالوں میں تیرے سورج ڈھلے
پرواہ کریں نا ہم رات کی
دوری کوئی نا ہو درمیاں
جسموں سے اٹھتا ہو ایک دھوںا
ہوگی شرارت میں بھی محبت
تم جو ملو تم جو ملو
تم جو ملو تم جو ملو
تم ملو
تم ملو ایک شام کو
تم ملو
تم ملو ایک شام کو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.