مجھسے جدا جبسے ہوئی زندگی
مجھمیں میرا باقی کچھ بھی نہیں
برسی آنکھوں سے بارشیں
بھیگی ہیں ساری خواہشیں
کیسے کہوں، یہ درد کی باتیں ہیں
تم میرے، تم میرے
کہتی ہیں مجھے یہ تقدیریں
تم میرے، تم میرے
کہتی ہیں یہ ہاتھوں کی لکیریں
تم میرے، تم میرے۔۔
بکھرے پڑے ہیں جو راہوں میں
وہ خواب کبھی دیکھیں دھ نگاہوں نیتیری باتیں ہیں، تو اب ہیں نہیں
تیرہ بن لگے سانسیں اجنبی
جیے دھ تیرہ آنے سے
یہ سچ ہیں تیرہ جانے سے
کم ہو گئی ہیں جینے کی
امیدیں۔۔
تم میرے، تم میرے
کہتی ہیں مجھے یہ تقدیریں
تم میرے، تم میرے
کہتی ہیں یہ ہاتھوں کی لکیریں
تم میرے، تم میرے۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.