تم میری تم میرے ساجن Tum Meri Tum Mere Saajan Lyrics in Urdu
تم میرے ساجن
تم میری تم میرے
نس دن نا کرتی نا سانجھ سویرے
نس دن نا کرتی نا سانجھ سویرے
تم میرے تم میرے ساجن
تم میری تم میرے
ساجن پریتم میرے
پاس آؤ تم میرے
تم ہی میرے جان
تم ہی میرے پریتم
تم ہی میرے ساجن
تم میرے تم میرے ساجن
تم میری تم میرے
تم بدریا
گھوم ناگریا چھائی
تم بدریا
گھوم ناگریا چھائی
سچ کی دنیا
میں بھر بھر کے
پریم سدھا برسائی
پریم سدھا برسائی
مٹی ہی پیالہ ہیں او متوالے
مٹی ہی پیالہ ہیں او متوالے
نشدین کرتے سانجھ سویرے
تم میرے تم میرے ساجن
تم میری تم میرے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.