تمہے پرسن یوں دیکھ کے
ناچ اٹھا آکاش
پرتھوی پر بھی آ گیا
سندر ایک پرکاش
آؤ سکھی ری آؤ
آؤ سکھی ری آؤ
اپنی سندر آشا
کے پھول کھلاؤ
آؤ سکھی ری آؤ
من مندر کے دوار دوار پر
وندنوار بندھاؤ
وندنوار بندھاؤ
سکھ سپنوں سے ہردیہ بھون کو
ہنس ہنس اور سجاؤ
آؤ سکھی ری آؤ
جیون کی اٹھتی لہروں کو
جیون کی اٹھتی لہروں کو
جن جن موج بندھاؤں
جن جن موج بندھاؤں
نائی امنگیں نائی ترنگے
نائی امنگیں نائی ترنگے
انپے رنگ چڑھاؤ
انپے رنگ چڑھاؤ
گاؤ ری ناچو ری
گاؤ آؤ ناچو ری
گاؤ ری ناچو ری
آؤ آؤ آؤ
آؤ سکھی ری آؤ
آؤ سکھی ری آؤ
اپنی سندر آشا
کے پھول کھلاؤ
آؤ سکھی ری آؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.