تیری آنکھوں میں جھاکنے والا
تیرے ہوٹھوں پے کاپنے والا
تیری باتوں میں بولنے والا
بال راتوں میں کھولنے والا
گرم سانسوں میں
گھل رہا ہے جو
وہ اکیلے میں مل رہا جو
خواب میں آکے پیار کرتا ہے
روز سو بار تمپے مرتا ہے
خواب میں آکے پیار کرتا ہے
روز سو بار تمپے مرتا ہے
کھنچ کے بازؤں میں لیلے جو
کان کی والیوں سے کھیلے جو
حق جتاتا ہے جو سبھی تمپے
پوچھنا چاہتا ہوں میں تمسے
حق جتاتا ہے جو سبھی تمپے
پوچھنا چاہتا ہوں میں تمسے
کون ہے کیسا
کون ہے کیسا
کیسا دیکھتا ہے
کون ہے کیسا
کیسا دیکھتا ہے
جانتا ہوں کے نہیں
میں وہ نہیں
میں وہ نہیں
وہ کی جس سے
تمہیں محبت ہے
تمہیں محبت ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.