بار بار تم سوچ رہی ہو Baar Baar Tum Soch Rahee Ho Lyrics in Urdu
تمہی کہو او او او
تمہی کہو میرا من
کیوں رہے اداس نہیں
تمہی کہو میرا من
کیوں رہے اداس نہیں
تم میرے پاس بھی ہو
پھر بھی میرے پاس نہیں
تم میرے پاس بھی ہو
پھر بھی میرے پاس نہیں
تمہی کہو میرا من
کیوں رہے اداس نہیں
تمہی کہو
چاندی کی ڈولیوں میں بیٹھ کے
نکلی ہیں تاروں کی ٹولیاں
چندا سے کھیل رہیں ہیں وہ
ٹم ٹم ٹم آنکھ مچولیاں
آنکھ مچولیاں
مچا ہیں راس وہاں
اور میں اداس یہاں
میرے دل میں ہیں اندھیرا ہایے
کوئی اجاس نہیں
تم میرے پاس بھی ہوفیر بھی میرے پاس نہیں
تمہی کہو میرا من
کیوں رہے اداس نہیں
تمہی کہو
تمہارے قدموں پے اپنی
دنیا لٹانے آئی ہوں میں راجہ
تمہارے در پے کھڑی ہیں
میری محبت
تمہارے در پے کھڑی ہیں
میری محبت
کھولو دروازہ
کھولو دروازہ
میرے سپنوں کے سہارے
تم کو میری پریت پکارے
بنا تمہارے
میرے جیون میں
کوئی مٹھاس نہیں
تم میرے پاس بھی ہو
پھر بھی میرے پاس نہیں
تمہی کہو میرا من
کیوں رہے اداس نہیں
تمہی کہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.