تمنے پیا او تمنے پیا دیا
سب کچھ مجھکو اپنی پریت دے کے
رام کرے یوں ہی بیتے جیون تمہارے جی کے
تمنے پیا دیا سب کچھ مجھکو
اپنی پریت دے کے
رام کرے یوں ہی بیتے جیون جی کے
تمنے پیا
میں تو ہو بھولی ایسی بھولی پیا
جیسے تھی رادھکا کانہا کی پریمیکا
میں تو ہو بھولی ایسی بھولی پیا
جیسے تھی رادھکا کانہا کی پریمیکا
شیام کہی شیام کہی بن جییو
تم میری سدھ بلائی کے
تمنے پیا دیا سب کچھ مجھکو
اپنی پریت دے کیرم کرے یوں ہی بیتے جیون تمہارے جی کے
تمنے پیا
میرے مٹو رے میرے میرے مٹو رے
ملے جب سے تم مجھے
بندیا ماتھے سجے پائل میری بجے
میرے میرے مٹو رے،
ملے جب سے تم مجھے
بندیا ماتھے سجے پائل میری بجے
مانگ بارے مانگ بارے
نشدین سندوری سنگ جیسے
تمنے پیا دیا سب کچھ مجھکو
اپنی پریت دے کے
رام کرے یوں ہی بیتے جیون تمہارے جی کے
تمنے پیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.