محبت میں یوں ہد کو پار کیا
محبت میں یوں ہد کو پار کیا
تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
درد کی حدوں کو بھی پار کیا
درد کی حدوں کو بھی پار کیا
تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
ہو تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
تو میری تھی میری ہے
اگر خبر آ جائے
بیسبرے سے دل کو
بیوقت صبر آ جائے
خوشی دیکے تمکو غم ادھار لیا
خوشی دیکے تمکو غم ادھار لیا
تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
ہو تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
ہو یہ تڑپ کیسی ہے
یہ جلن ہے کیسی
حالانکہ دونوں میں
ہے وفا پہلے سی
جو رنگ تیرا ہے
وہ رنگ ہے میرا
کچھ میں تیرے جیسا
کچھ تو میرے جیسی
جدائی نے ہمکو ایک سار کیا
جدائی نے ہمکو ایک سار کیا
تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
ہو تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
محبت میں یوں ہد کو پار کیا
محبت میں یوں ہد کو پار کیا
ہو تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
ہو تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
آ گلے مل پھر سے
پھر ذرا چین آئے
ہو میرے ہونٹھوں پے
پھر تیرے ہی سایے
بن تیرے جینا بھی
موت ہی لگتا ہے
یا تو آ جائے
یا سانس بھی نا آئے
دعاؤں میں ایسا اظہار کیا
دعاؤں میں ایسا اظہار کیا
تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
ہو تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
محبت میں یوں ہد کو پار کیا
محبت میں یوں ہد کو پار کیا
تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا
ہو تمسے بھی زیادہ تمسے پیار کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.