تم سے کیا کہنا ہیں،
سنو تم سے کیا اب سننا
چور دیا اب چاندنی
رت میں میںنے سپنے بنا
میں اپنی تنہائی سے اب سب کہہ لیتا ہو
تم بولو نا بولو، تم بولو نا بولو
تم بولو نا بولو، تم بولو نا بولو، نا بولو…
تم بولو نا بولو، نا بولو…
رت کو جب چاند پوچھے
گا وہ کیسی لگ رہی تھی
چاند سے کہہ دونگا،
مجھ کو تیرہ جیسی لگ رہی تھی
اس مے بھی ایک داغ نکلا
تو بھی تو گھاٹ تا ہیں، برہتا ہیں
دیر سویر سے چڑھتا ہیں
تیرا سونا کب کھرا تھا
صرف اشرفی کی طرح تھا
جب تم ملو، کہنا اسے، ضروری نہیں ہیں
تم بولو نا بولو، تم بولو
تم بولو نا بولو، نا بولو، نا بولو…
میری عادت مے نہیں ہیں
کوئی رشتہ توڑ دینا
میری شائر نے کہا تھا،
موڈ دے کر چھوڑ دینا
اجنبی پھر اجنبی ہیں
گہنے بوہوت پہنو گے
یاد کا زیور نیا ہیں
درد جو گھلتے نہیں ہیں
رنگ وہ دھلتے نہیں ہیں
سارے گلے باقی رہے، مگر یاد ہیں
تم بولو نا بولو
تم بولو نا بولو
تم سے کیا کہنا ہیں،
سنو تم سے کیا اب سننا
چھوڑ دیا اب چاندنی
رت میں میں نے سپنے بنا
میں اپنی تنہائی سے اب سب کہہ لیتا ہو
تم بولو نا بولو، تم بولو نا بولو
تم بولو نا بولو، نا بولو
تم بولو نا بولو، نا بولو…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.