ٹوٹ گئے سب سپنے میرے
ٹوٹ گئے سب سپنے میرے
یہ دو نینا سونو بھادو
برسے سانجھ سویرے
ٹوٹ گئے سب سپنے میرے
درد نہیں پر تیش لگائی
ٹوٹا جو دل آواز یہ آئی
درد نہیں پر تیش لگائی
ٹوٹا جو دل آواز یہ آئی
سکھ کی تامنا کرنے والے
سکھ نہیں بھاگ مے تیرہ
ٹوٹ گئے سب سپنے میرے
یہ دو نینا ساون بھادوبرسے سانجھ سویرے
ٹوٹ گئے سب سپنے میرے
دکھ کے ستائے سکھ کے دیوانے
دیکھ رہے دھ خواب سہانے
دکھ کے ستائے سکھ کے دیوانے
دیکھ رہے دھ خواب سہانے
آنکھ کھلی تو آس کے بدلے
نیرس کھڑی تھی گھیرے
ٹوٹ گئے سب سپنے میرے
یہ دو نینا ساون بھادو
برسے سانجھ سویرے
ٹوٹ گئے سب سپنے میرے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.