تونے چرایا میرا دل
بدلے میں دے تیرا دل
محبت کی باتیں کریںگے
اکیلے میں آکے توہ مل
تونے بنایا جو پوپٹ میرا
ونڈو پے تیری مچاؤنگا شور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
تونے بنایا جو پوپٹ میرا
ونڈو پے تیری مچاؤنگا شور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
کورا ہوں میں کرارا ہوں میں
جان-ای-جاں عاشق تمہارا ہوں میں
کر لے یقیں میرا دل نشیں
پہلی دفعہ دل یہ ہارا ہوں میں
تو جیسا کہیگی میں ویسا کرونگا
تو باہیں ذرا سی توہ کھول
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
تونے بنایا جو پوپٹ میرا
ونڈو پے تیری مچاؤنگا شور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
تیرے اشارے پے ناچونگا ایسے کہ
جیسے کہ سرکس کا شیر
دیکھیگا تجھ کو جو کوئی لفنڈر تو
کر دونگا پل بھر میں ڈھیر
میں تیرے ہاتھوں کی کٹھپتلی ہوں
تیرے ہاتھوں میں ہے میری ڈور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
تونے بنایا جو پوپٹ میرا
ونڈو پے تیری مچاؤنگا شور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
ٹو ون جا ٹو ٹو ٹو جا فور
تو ہی توہ ہے میرے دل کی چور
If you enjoyed Two One Za Two lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.