ایک تمہی ہو میرے ساتھی Ek Tumhi Ho Mere Sathi Lyrics in Urdu
اڑ جاؤں رے اڑ جاؤں رے
میں تو تاروں کی میں تو تاروں کی
دنیا میں اڑ جاؤں رے
اڑ جاؤں رے اڑ جاؤں رے
میں تو تاروں کی
دنیا میں اڑ جاؤں رے
آج جو میں پنکھ کہی
پاؤں رے پاؤں رے
سپنو کی ناگری میں میں
اڑ جاؤں رے جاؤں رے
تاروں کو توڑ لاؤں رے
اڑ جاؤں رے اڑ جاؤں رے
میں تو تاروں کی
دنیا میں اڑ جاؤں رے
دکھاتے ہیں دیکھو
کتنے پیارے پیارے
نیلم کی تھالی میچھم چھم ستارے
آپس میں کھیل رہے آنکھ مچولی
آپس میں کھیل رہے آنکھ مچولی
میں من مے للچاؤں رے
اڑ جاؤں رے اڑ جاؤں رے
میں تو تاروں کی
دنیا میں اڑ جاؤں رے
میری جوانی نے کھولی ہیں پانکھے
آج ملاؤنگی آج ملاؤنگی
میں چندا سے آنکھے
چندا سے آنکھے
چل میرے منوا آکاش کی اور
چل میرے منوا آکاش کی اور
میں تجھپے وار جاؤں رے
اڑ جاؤں رے اڑ جاؤں رے
میں تو تاروں کی
دنیا میں اڑ جاؤں رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.