انجنی سی رہیں تھی
نا کوئی دشائیں تھی
بس تیری ہی باہوں کا سہرا تھا
لےنا کیا دنیا سے تھا
ہمکو کسکی تھی پرواہ
بس ایک توہی تھا ہاں جو ہمارا تھا
تو آس پاس ہو
توہ نا دل اداس تھا
جب سے گیا تو دے گیا اداسیاں ہو۔۔
میرے وجود کا تو رازدار تھا
جب سے گیا تو دے گیا اداسیاں
اوہ اوہ او۔۔
ہاں ان سوالوں کا
میں جواب کیا دیتا
کہہ تیرا اور میرا
کیا ہیں رشتہ۔۔
ایک میری چاہت ہیں
ایک دل کی راہت ہیں
کہہ بن دنیا میں رہتا ہیں کیا۔۔
ہاتھوں سے میرے کیوں لمحہ پھسل گیا
طوفان تھا یا تھی میری خاموشیاں۔۔
میرے وجود کا تو رازدار تھا
جب سے گیا تو دے گیا اداسیاں۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.