اڑ جاؤ میں سجن رے
پنکھ لگا کر کے
توہے پکڈو سجنی رے
جل بچھا کر کے
میں جل تمہارا دور کرو،
نینو کے تیرو سے چور کرو
میں باگو میں چھپ جو،
کک سنا کر کے
میں سونے کا پنجرا بناوو،جادو سے کھینچ توہے لو
پنجرے میں ناچ
ناچاؤ تار ہلا کر کے
نا نا آ آ آ
میں بادل بن کے چھا جو،
میں بجلی بن کے تڑپو
میں پریم کا منتر سکھاؤ،
میں پریم کا منتر سنو
کانو میں آ کر کے مور سجن،
ہو موری سجنی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.