کروٹیں لی خوابوں نے
نیند میں ہوں جاگتا
کھڑکیوں سے دکھ رہا
منزلوں کا راستہ
پیروں میں آسمان
دھڑکن میں تتلیاں
رکھ شک سے ہر پرے تو ہونصلہ
ہاتھوں کی یہ لکیریں
جو لیکے ہے چلی رے
نا رکنے کا ہوا ہیں فیصلہ
اڑنے دو اوہ اوہ
اڑنے دو اوہ اوہ
اڑنے دو
روکو نا راستہ
جھونکوں سے واسطہ
آسمانو میں ہو جاؤں لاپتا
ٹوٹی اب زنجیریں ہیں
دھڑکن میں منزلیں ہیں
لکھنی ہیں بادلوں پے داستہ
اڑنے دو اوہ اوہ
اڑنے دو اوہ اوہ
اڑنے دو
اڑنے دو اوہ اوہ
اڑنے دو اوہ اوہ
اڑنے دو۔
If you enjoyed Uddne Do lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.