آنکھوں نے کہا دل نے سنا Aankho Ne Kaha Dil Ne Suna Lyrics in Urdu
اجڑ گیا سنسار میرا
اجڑ گیا سنسار
آئی تھی میں پیا کے گھر میں
پریم پجران من مندر میں
آئی تھی میں پیا کے گھر میں
پریم پجران من مندر میں
دیو ہی چھوڑ چلا ٹھکرا کے
توڑ پریم کا پل
اجڑ گیا سنسار
اجڑ گیا سنسار میرا
اجڑ گیا سنسار
ٹوٹ گئے ٹوٹ گئے
ٹوٹ گئے سکھ کے سب سپنپنے ہی نا رہے جب اپنے
اپنے ہی نا رہے جب اپنے
کچل گئی آشا کی کلیا
کچل گئی آشا کی کلیا
پتجھڑ ہوئی باہر
میرا اجڑ گیا سنسار
اجڑ گیا سنسار
ہایے اجڑ گیا سنسار
ہوکے بھی میں نار سہاگن
ودھوا سی ہوں ابھی ابھاگن
ہوکے بھی میں نار سہاگن
ودھوا سی ہوں ابھی ابھاگن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.