الفت مے زمانے کی ہر رسم کو ٹھکراؤ
الفت مے زمانے کی ہر رسم کو ٹھکراؤ
پھر ساتھ میرے آؤ،
الفت مے زمانے کی ہر رسم کو ٹھکراؤ
قدموں کو نا روکیگی، زنجیر روازو کی
ہم توڑ کے نکلینگے، دیوار سماجو کی
دوری پے صحیح منزل، دوری سے، نا گھبراؤ
الفت مے زمانے کی ہر رسم کو ٹھکراؤ
میں اپنی بہاروں کو، راگن بنا لونگا
سو بار تمہے اپنی، پلکوں پے اٹھا لونگا
شبنم کی طرح میرے، گلشن پے بکھر جاؤ
الفت مے زمانے کی ہر رسم کو ٹھکراؤ
آ جاؤ کے جینے کے، حالات بادل ڈالے
ہم ملکے زمانے کے، دن رات بادل ڈالے
تم میری وفاؤ کی، ایک بار، قسم کھائو
الفت مے زمانے کی ہر رسم کو ٹھکراؤ
پھر ساتھ میرے آؤ، الفت مے زمانے کی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.