امید کہی کوئی در کھولتی نہیں
امید کہی کوئی در کھولتی نہیں
جلانے کے بعد شامار بولتی نہیں
امید کہی کوئی در کھولتی نہیں
جو سانس لے رہی ہیں، ہر طرف وہ موت ہیں
جو سانس لے رہی ہیں، ہر طرف وہ موت ہیں
جو چل رہی ہیں سینے میں وہ زندگی نہیں
جو چل رہی ہیں سینے میں وہ زندگی نہیں
ہر ایک چیز جل رہی ہیں، شہر میں مگر
ہر ایک چیز جل رہی ہیں، شہر میں مگر
اندھیرا بڑھ رہا ہیں، کہی روشنی نہیں
اندھیرا بڑھ رہا ہیں، کہی روشنی نہیں
جلانے کے بعد شامار بولتی نہیں
امید کہی کوئی در کھولتی نہیں
امید کہی کوئی در کھولتی نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.