عمر گزری بھی نہیں
اور کچھ گزر بھی گئی
وقت تیہرا بھی نہیں
اور کچھ تیہر بھی گیا
آج بھی خواب دیکھتا ہو میں
آج بھی خواب سب تمہارے
آج بھی تم پے ہیں نظر میری
آج بھی تمسے ہی نظارے ہیں
زندگی مل بھی گئی
اور کچھ مکر بھی گئی
عمر گزری بھی نہیں
اور کچھ گزر بھی گئی
وقت تیہرا بھی نہیں
اور کچھ تیہر بھی گیا
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.