او تیرہ مکھڑے کا تل کالا کالا O Tere Mukhade Ka Til Kala Kala Lyrics in Urdu
ان آنکھوں میں نڈ کہاں
جن آنکھوں سے پریتم دور بسے
ان آنکھوں میں نڈ کہاں
جن آنکھوں سے پریتم دور بسے
چین کہاں سے پائے وہ دل
جسکا بسیا پاس نا ہو
ہار سگار بھی زہر لگے اسے
جسکا رسیا پاس نا ہو
بہتے آنسو انکی زبان جن
آنکھوں سے پریتم دور بسے
ان آنکھوں میں نڈ کہاں
جن آنکھوں سے پریتم دور بسے
لاکھ بہارے جھوم کے آئیں
ڈالی ڈالی پھول کھلے
لاکھ بہارے جھوم کے آئیں
ڈالی ڈالی پھول کھلے
میرے من کی کلی کھلے جب
مجھسے پریتم آن ملے
وہ کیا دیکھیں مست سمن
جن آنکھوں سے پریتم دور بسے
ان آنکھوں میں نڈ کہاں
جن آنکھوں سے پریتم دور بسے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.