انسے پوچھے کیا ہیں محبت
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
انسے پوچھے کیا ہیں محبت
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
ہر خواہش کے دو سو خواب
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
انسے پوچھے
ہا انسے پوچھے کیا ہیں محبت
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
ہر خواہش کے دو سو خواب
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
انسے پوچھے
مخملی ریت پے چل رہے ہیں
ارمان ہمارے تیرہ سہرے
صبح کی اوس بھی چو رہے ہیں
چلتے شرارے یہ لب تمہارے
انپڑھ ہیں کتنے موسم
بھی راستے جو سارے یہ بھولے
انکی نظر کی گھوم راہیں
بہکدے جسکو بھی چو لے
ہمنے آئیسا سوچا ہیں
ہمنے آئیسا سوچا ہیں
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیننسے پوچھے
انسے پوچھے کیا ہیں محبت
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
ہر خواہش کے دو سو
خواب دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
انسے پوچھے
کٹرانے دھوپ کی سو رہی ہیں
چہرے پے بانکے زلفوں سے چانکے
آسمان ٹوٹ کے مل رہا ہیں
تمسے اور ہمسے ہولے سے تھامکے
انکو جو چو کے گزرے ہیں
بہتی ہوا کے یہ جھوکے
خوشبو سے ملنے جائینگے
شائد یہاں سے یہ ہوکے
ہمنے آئیسا سوچا ہیں
ہمنے آئیسا سوچا ہیں
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
انسے پوچھے
انسے پوچھے کیا ہیں محبت
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
ہر خواہش کے دو سو
خواب دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں
انسے پوچھے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.