اوپر گگن وشال
اوپر گگن وشال
نیچے گہرا پاتال
بیچ مے دھرتی
واہ میرے مالک
تو نے کیا کمال
ارے واہ میرے مالک
کیا تیری لیلا
تو نے کیا کمال
تو نے کیا کمال
اوپر گگن وشال
ایک پھونک سے رچ دیا تو نے
سورج اگن کا گولہ
ایک پھونک سے رچا چندرما
لاکھوں ستاروں کا ٹولا
تو نے رچ دیا پون جھکھولا
یہ پانی اور یہ شعلہ
یہ بادل کا اڑن کھاٹولا
جیسے دیکھ ہمارا من ڈولا
سوچ سوچ ہم کرے اچمبھا
نظر نا آتا ایک بھی کھمبھاپھر بھی یہ آکاش کھڑا ہیں
ہوئے کروڑو سال مالک
تو نے کیا کمال
اوپر گگن وشال
تو نے رچا ایک ادبھت پرانی
جسکا نام انسان
جسکا نام انسان
اسکی ننی پران ہیں لیکن
بھرا ہوا طوفان
اس جاگ مے انسان کے دل کو
کون سکا پہچان
اس مے ہی شیطان بسا ہیں
اس مے ہی بھگوان
بڑا غضب کا
ہیں یہ کھلونا
بڑا غضب کا
ہیں یہ کھلونا
اسکا نہیں مثال
مالک تو نے کیا کمال
اوپر گگن وشال۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.