اوپر والے تیری دہائی
کیسی گھڑی یہ آج ہیں آئی
کیا راکھی کی لاج نبایی
ہتھکڑی بہنا کو پہنائی
مالک میری بھول ہیں کیا
مالک میری بھول ہیں کیا
بولو نا
دل سے تیری یاد نا جائے
صبح رلائے شام رلائے
درد یہ دل کا کسکو بتاؤ
گھٹ گھٹ کے میں مار نا جو
کوئی یہاں درد میرا
کوئی یہاں درد میرا
جانے نا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.