اسکی باری جو تھی وہ چل دیا
اسکی باری جو تھی وہ چل دیا
اور کل ہوگی باری ہماری
تو ہم بھی چلے جائینگے
اسکی باری جو تھی وہ چل دیا
اور کل ہوگی باری ہماری
تو ہم بھی چلے جائینگے
بوجھ جسکا کبھی تو اٹھایا نہیں
اپنے سینے سے جسکو لگایا نہیں
بوجھ جسکا کبھی تو اٹھایا نہیں
اپنے سینے سے جسکو لگایا نہیں
اب کے جب بوجھ ہی بوجھ رہ گیا
اسکو سینے سے اپنے لگا بھی لیا
خود کے کندھو پے اسکو اٹھا بھی لیا
اور اٹھا کر اسے لے چلے ہیں واہا
اور اٹھا کر اسے لے چلے ہیں واہا
جس جگہ سے کوئی واپس آتا نہینسکی باری جو تھی وہ چل دیا
اور کل ہوگی باری ہماری
تو ہم بھی چلے جائینگے
زندگی تو چمکتی ہیں امید سے
جب نا امید ہو زندگی بھی نہیں
زندگی تو چمکتی ہیں امید سے
جب نا امید ہو زندگی بھی نہیں
قبر تک زندگی کا تو دمن نا چھوڑ
اپنے ایک ایک پل سے تو سدیا نا چھوڑ
اسکی باری جو تھی وہ چل دیا
اور کل ہوگی باری ہماری
تو ہم بھی چلے جائینگے
زندگی تو چمکتی ہیں امید سے
جب نا امید ہو زندگی بھی نہیں
جب نا امید ہو زندگی بھی نہیں
جب نا امید ہو زندگی بھی نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.