اسنے جو کہا مجھسے
ایک گیت سنا دو نا
اسنے جو کہا مجھسے
ایک گیت سنا دو نا
جو دل میں دھڑکتا ہو
وہ راج بتا دو نا
جو دل میں دھڑکتا ہو
وہ راج بتا دو نا
اسنے جو کہا مجھسے
نغمات کے پھولو کو
ساجھوں میں پیروں دوں میں
جی چاہا کے دھڑکن کو
گیتوں میں سما دوں میں
گیتوں میں سما دوں میں
ہنسکر جو ہو ہو ہو
ہنسکر جو کہاں اسنے
دیوانا بنا دو نا
ہنسکر جو کہاں اسنیدیوانا بنا دو نا
اسنے جو کہا مجھسے
ساگر ہیں محبت ہیں
نغمہ ہیں جوانی ہیں
یہ رات حقیقت ہیں
دنیا توہ کہانی ہیں
دنیا توہ کہانی ہیں
میں گیت ہو ہو ہو
میں گیت سنتی ہوں
تم ساز اٹھا لو نا
میں گیت سنتی ہوں
تم ساز اٹھا لو نا
اسنے جو کہا مجھسے
ایک گیت سنا دو نا
جو دل میں دھڑکتا ہو
وہ راج بتا دو نا
اسنے جو کہا مجھسے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.