اٹھ موری پیاری بیٹی
راجدلاری بیٹی
جھت پٹ ہو تیار
آج ہیں بھییا دوج
آج ہیں بھییا دوج
میں بلہاری بیٹی
میں بلہاری بیٹی
تھالی پے دھار پٹور
ٹیکا میں لایی بھییا
ٹیکا میں لایی بھییا
کھس خوش آئی بھییا
کھس خوش آئی بھییا
آج میرا تیوہار
چاند ہیں بھائی میرا
روہنی بھابھی میری
چاند ہیں بھائی میرا
روہنی بھابھی میری
دونوں کا روپ انوپ
ساگر میں جیسے موتی
موتی میں جیسے جیوتی
ساگر میں جیسے موتی
موتی میں جیسے جیوتی
ایسا ہیں بھائی میرائسا ہیں بھائی میرا
پگ پگ پھولواری پھول
پگ پگ پھولواری پھول
کیسر کی کیاری پھول
گھر گھر چھائی خوشیا
کہا کرو میں سکھی
آہ بھارو میں سکھی
بھائی کہاں میرا
کہا کرو میں سکھی
بھائی یہاں میرا میرا
بھائی یہاں میرا میرا
بھائی یہاں میرا میرا
خوشیا مناؤ بہنا
خوشیا مناؤ بہنا
موتی لٹاؤ بہنا
موتی لٹاؤ بہنا
بھائی آیا میرے دوار دوار
نیچے ہیں نیلا گھوڑا
سر پر سنہری پتیا
ہا میکے کا راجکمار
ہا ہا میکے کا راجکمار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.