یہاں سے ۵۰-۵۰ کوس دور،
گاؤں میں جب رات کو،
کوئی بچا روتا ہیں،
توہ ماں کہتی ہیں بیٹا سوجا،
سو جا،، سو جا ورنہ،
ورپن آ جائیگا،
سایا اسکا سایا کفن ہیں،
اسمیں زندہ کرودھ دفن ہیں،
ناش کریگا وناش کریگا،
سنکی سبکا ناش کریگا،
سنگھ کا گرجن دشٹ ہیں درجن،
موت کا آلنگن،
ویر ویر میرا ویر ویر میرا ویر ویر،
میرا ویر ورپن،
ویر ویر میرا ویر ویر میرا ویر ویر،
میرا ویر ورپن،
لالا لالا لوہری،
خون کی کٹوری،
پیکے اسے زارا سا،
راکشس کرے تماشا،
نارسنگار کی اسے لگن ہیں،
آدم کھور اسی میں مگن ہیں،نشٹ کریگا تباہ کریگا،
روحوں میں یہ لاش بھریگا،
کال کا کامپن خوف کا درشن،
موت کا آلنگن،
ویر ویر میرا ویر ویر میرا ویر ویر،
میرا ویر ورپن،
ویر ویر میرا ویر ویر میرا ویر ویر،
میرا ویر ورپن،
جنگل جنگل بات چلی ہیں پتا چلا ہیں،
ویرپن خون کرنے کو نکلا ہیں،
یہ خونی پاٹل کرن ہیں،
خود کے ماتھے کا چندن ہیں،
جنگ کریگا فساد کریگا،
راکشس ہیں برباد کریگا،
کرودھ کا ماکھن پاپ کا سمرن،
موت کا آلنگن،
ویر ویر میرا ویر ویر میرا ویر ویر،
میرا ویر ورپن،
ویر ویر میرا ویر ویر میرا ویر ویر،
میرا ویر ورپن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.