کہاں ہیں میرے دل کی دنیا
کہاں ہیں کہاں
محبت کے ہوتے ٹکڑے جہاں
وہاں ہیں وہاں
ویرن میرا دل ہیں دل کی بہار آجا
سن لے پکار میری دل کے قرار آ جا
چھائی ہوئی ہیں ظالم تقدیر کی سیاہی
تیرا پتا نا جانے مجبور ہیں یہ راہی
دل رو کے کہہ رہا ہیں بس ایک بار آ جا
ویرن میرا دل ہیں دل کی بہار آجا
سن لے پکار میری دل کے قرار آ جا
منزل کی روشنی ہائے آواز کا اشارہ
ہمت نا ہار رہا مل جائیگا کنارا
آنکھوں میں متاظر ہیں تیرا اتزار آ جا
ویرن میرا دل ہیں دل کی بہار آجا
سن لے پکار میری دل کے قرار آ جا۔
If you enjoyed Veeran Mera Dil Hai lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.