Waah Bhai Waah Lyrics in Urdu واہ بھائی واہ


Waah Bhai Waah lyrics in Urdu


واہ بھائی واہ واہ بھائی
واہ چھوری کے نکھرے واہ بھائی واہ
واہ بھائی واہ واہ بھائی
واہ چھوری کے نکھرے واہ بھائی واہ
واہ بھائی واہ
واہ بھائی واہ

پہلے شوق سے نین ملائے
پھر قطرا کے نظر چرائے
پہلے شوق سے نین ملائے
پھر قطرا کے نظر چرائے
اس پے بنے پھننے کھا
واہ بھائی واہ واہ بھائی
واہ چھوری کے نکھرے واہ بھائی واہ

جا بھائی جا جا بھائی
جا گلی کے گڈے جا بھائی جا
واہ بھائی واہ

چاندی کے دو جھومکے لاکے
لے جائیگا مجھے پتا کے
چاندی کے دو جھومکے لاکے
لے جائیگا مجھے پتا کے
جا اپنا مہ دھو کے آ
جا بھائی جا جا بھائی
جا گلی کے گڈے جا بھائی جا
واہ بھائی واہ

دل کی گلی مے آ بھی جانا
چھوڑ دے اب ایسے اترانا
دل کی گلی مے آ بھی جانا
چھوڑ دے اب ایسے اترانا
نظرے نظروں سے ملا
جا بھائی جا جا بھائی جا
گلی کے گڈے جا بھائی جاواہ بھائی واہ واہ
بھائی واہ چھوری کے
نکھرے واہ بھائی واہ

دیکھ لے جتی تلیوالی
میرے لیے لائی دلوالی
ہائے دلوالی
دیکھ لے جتی تلیوالی
میرے لیے لائی دلوالی
مارگی میں دے کے گالی
جا اپنے خاصمہ نو کھا
جا بھائی جا جا بھائی جا
گلی کے گڈے جا بھائی جا
واہ بھائی واہ
واہ بھائی واہ

جیسے ہیں تو گوری چتی
ویسے باتیں بھی کر مٹھی
جیسے ہیں تو گوری چتی
ویسے باتیں بھی کر مٹھی
پڑھ لے میرے دل کی چتی لے
بابو ڈا چشمہ پا
جا بھائی جا جا بھائی جا
گلی کے گڈے جا بھائی جا
واہ بھائی واہ واہ
بھائی واہ چھوری کے
نکھرے واہ بھائی واہ

پہنا دے مگنی کا
چھلاّ سر پے میرے اوڑھ کے پلا
پہنا دے مگنی کا
چھلاّ سر پے میرے اوڑھ کے پلا
گواہ بنا کے سارا
محلہ پھر تو چاہیں جپھیا پا۔



Also check out Waah Bhai Waah lyrics in Hindi and English

Waah Bhai Waah Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW