وفا کے نام
پر مٹانا نہیں
آیا اگر تجھکو
تو پھر جسم-ای-وفا
بازار مے
کیوں بیچتی ہیں تو
اگر تو آبرو
اپنی بچا لیتی
تو اچھا تھا
جو اپنی آگ مے
خود کو جلا لیتی
تو اچھا تھا
اگر تو آبرو اپنی
لگا کر آگ ہوٹھو سے
کسی کا گھر جلا دینا
لگا کر آگ ہوٹھو سے
کسی کا گھر جلا دینا
کسی کی جان جانا اور
تیرا مسکرا دینا
کی تیرا مسکرا دینا
کسی پر جان دیکرمسکرا لیتی تو اچھا تھا
اگر تو آبرو اپنی
بچا لیتی تو اچھا تھا
جو اپنی آگ مے خود کو
جلا لیتی تو اچھا تھا
اگر تو آبرو اپنی
ستی تو آن ہوتی ہیں تو
انکی نشانی ہیں
ستی تو آن ہوتی ہیں تو
انکی نشانی ہیں
نا ہرگز بھول بےغیرت
تو ہندوستانی ہیں
کی تو ہندوستانی ہیں
اگر تو شرم کو زیور
بنا لیتی تو اچھا تھا
اگر تو آبرو اپنی
بچا لیتی تو اچھا تھا
جو اپنی آگ مے خود کو
جلا لیتی تو اچھا تھا
اگر تو آبرو اپنی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.