خالی خالی دل۔۔
گونجے۔۔ تیرہ نام سے۔۔
لگیں سارے پل۔۔
ناکام سے۔۔
تیرہ بن ہوں۔۔ تنہا تنہا۔۔
تجھسے کہوں۔۔ کیسے۔۔
وہی ہیں راستے
وہی ہیں گھر
وہی جینے کے سمن
تم ٹھے توہ جیسے زندہ ٹھے سارے
تم بن لگیں بیزاں
ہر چیز مجھسے پوچھے
تم ہو کہاں؟
فاصلے کیوں بڑھے
دوریاں جب نہیں
ہیں یقین آج بھی
پر سکون اب نہیں
فاصلے کیوں بڑھے
دوریاں جب نہیں
ہیں یقین آج بھی
پر سکون اب نہیں
وہی ہیں راستیوہی ہیں گھر
وہی جینے کے سمن
وہ۔۔ او۔۔
دل پر بھاری قدموں سے چلتے
تنہائیوں کے ہیں لمحے
پھیکے دن اور سونی راتیں
سوچیں تمہاری ہی باتیں
وہ۔۔۔
صبح کو لےآنا شام تک
لگتا نہیں آسان
کھونے لگی ہیں اب یہ زندگی
خوشیوں کی ہر پہچان
فاصلے کیوں بڑھے
دوریاں جب نہیں
ہیں یقین آج بھی
پر سکون اب نہیں
فاصلے کیوں بڑھے
دوریاں جب نہیں
ہیں یقین آج بھی
پر سکون اب نہیں
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.