دو دیوانے شہر میں ٹائٹل ٹریک Do Deewane Seher Mein (Title Track) Lyrics in Urdu
وہ عشق بھی کیا عشق ہے
معصوم سی سزا عشق ہے
بھیگی آنکھوں کی جو
سمجھے نا خاموشیاں
ناراض ہے لمحہ میرا
دل بھیڑ میں تنہا میرا
ہر موڑ پے ہر جگہ تجھے ڈھونڈتا
وجہ یا پھر بےوجہ تجھے ڈھونڈتا
ہوں او او او
ہوں اوو او اوو او
خدگرزیاں اب چھوڑ دے
غلتفہمیوں کو نیا موڑ دے
ایک کام کر میرا یہ دل
آدھا ہے ٹوٹا، پورا ہی توڑ دے
بادل میرے بیرنگ ہیں
سب بارشیں تیرے سنگ ہیں
ہر موڑ پے ہر جگہ تجھے ڈھونڈتا
وجہ یا پھر بےوجہ تجھے ڈھونڈتا
رارا ری رارا ری رارا رارا رے
رارا رے رارا را رارا را رارے
رارا ری رارا ری رارا را رارے
رارارے نا ریرا رے را را رے
وجہ یا پھر بےوجہ تجھے ڈھونڈتا
If you enjoyed Wajah Bewajah lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.