وقت کرتا جو وفا
وقت کرتا جو وفا
آپ ہمارے ہوتے
ہم بھی اورو کی طرح
ہم بھی اورو کی طرح
آپ کو پائرے ہوتے
وقت کرتا جو وفا
اپنی تقدیر مے پہلے
ہی کچھ تو گم ہیں
اپنی تقدیر مے پہلے
ہی کچھ تو گم ہیں
اور کچھ آپ کی فطرت
مے وفا بھی کم ہیں
وارنا جیتی ہوئی بازی
تو نا ہرے ہوتے
وقت کرتا جو وفا
آپ ہمارے ہوتے
وقت کرتا جو وفا
ہم بھی پیاسے ہیں یہ
ساکی کو بتا بھی نا سکے
ہم بھی پیاسے ہیں یہ ساقیکو بتا بھی نا سکے
سمنے جم تھا اور
جم اٹھا بھی نا سکے
کاش گیرت ای محفل
کے نا مارے ہوتے
وقت کرتا جو وفا
آپ ہمارے ہوتے
وقت کرتا جو وفا
دم گھٹا جاتا ہیں سینے
مے پھر بھی زندہ ہیں
دم گھٹا جاتا ہیں سینے
مے پھر بھی زندہ ہیں
تم سے کیا ہم تو زندگی
سے بھی شرمندا ہیں
مار ہی جاتے نا جو
یادوں کے سہرے ہوتے
وقت کرتا جو وفا
آپ ہمارے ہوتے
ہم بھی اورو کی طرح
ہم بھی اورو کی طرح
آپ کو پائرے ہوتے
وقت کرتا جو وفا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.