وطن والوں وطن نا بیچ دینا
کے دھرتی یہ گگن نا بیچ دینا
شہیدوں نے جان دی ہیں وطن کے واسطے
شہیدوں کے کفن نا بیچ دینا
دوستوں ساتھیوں ہم چلے
دے چلے اپنا دل اپنی جان
تاکے جیتا رہے اپنا ہندوستان
ہم جیے ہم مارے اس وطن کے لیے
اس چمن کے لیے تاکے کھلتے
رہے گل ہمیشہ یہاں دوستوں ساتھیوں
دوستو سے ملو دوستو کی طرح
دشمنوں سے ملو دشمنوں کی طرح
جینا کیا مرنا کیا بزدلوں کی طرح
کہہ رہا یہ وطن یہ زمین آسمان
ماؤ نے اپنے بیٹے دیے
نوجوان سوچ کر اور کیا
تاکے جیتا رہے اپنا ہندوستان
ماتربھومی کا دل تو نہیں توڑنا
دیش کے دشمنوں کو نہیں چھوڑنا
مرنا جینا تجھے اس وطن کے لیے
فرض اپنا نبھا دے آون کے لیے
ناز تم پے کرے یہ زمین آسمان
دیتے ہیں یہ دعا
تاکے جیتا رہے اپنا ہندوستان
دیش کے نام اپنی جوانی لکھی
یہ جوانی ہیں کیا زندگنی لکھی
بس یہاں تک کی ہم نے کہانی لکھی
اب لکھو اسکے آگے کی تم داستاں
اب لکھو اسکے آگے کی تم داستاں
فرض کر دو ادا
تاکے جیتا رہے اپنا ہندوستان
دوستوں ساتھیوں ہم چلے
دے چلے اپنا دل اپنی جان
تاکے جیتا رہے اپنا ہندوستان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.