وہ دن کہاں گئے میرے
وہ دن کہاں گئے میرے
وہ دن کہاں گئے
سپنوں سے میٹھے
گیتوں سے پیارے
وہ دن کہاں گئے میرے
وہ دن کہاں گئے
بیران وہ ہائے کون گھڑی تھی
پلکوں کی کھڑکی
میں کھولیں کھڑی تھی
بیران وہ ہائے کون گھڑی تھی
پلکوں کی کھڑکی
میں کھولیں کھڑی تھی
انجانیپن سے
جو آنکھیں لڑی تھی
انجانیپن سے
جو آنکھیں لڑی تھی
ان آنکھوں کو بھول گئے
وہ دن کہاں گئے میرے
وہ دن کہاں گئے
تاروں سے جھلمل
گگن کے نیچے
تاروں سے جھلمل
گگن کے نیچھیچھپ کے کھڑی تھی میں
پیپل کے پیچھے
چپکے سے جسنے
میرے نین مینچے
چپکے سے جسنے
میرے نین مینچے
وہ چھلیا کہاں گئے
وہ دن کہاں گئے میرے
وہ دن کہاں گئے
آ آ
او میرے من
او میرے من
اب نا آنسو بہا رے
چھپ گئے جب
تیرہ قسمت کے تارے
قسمت کے تارے
کاہے کو پگلے
تو رہ رہ پکارے
رہ رہ پکارے
وہ دن کہاں گئے میرے
وہ دن کہاں گئے
سپنوں سے میٹھے
گیتوں سے پیارے
وہ دن کہاں گئے میرے
وہ دن کہاں گئے میرے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.