وہ دن کدھر گئے
کہو وہ دن کدھر گئے
وہ دن کدھر گئے
کہو وہ دن کدھر گئے
آنکھوں نے جب سنائی
الفت کی داستان
دنیا میری جوان
تھی آباد تھا جہاں
اب کیوں جلا کے
چھوڑ دیا
میرا آشیاں
کیوں زندگی کو لوٹ
کے برباد کر گئے
وہ دن کدھر گئے
وہ دن کدھر گئے
کہو وہ دن کدھر گئے
آیا میری وفا
کا نا تمکو خیال کیوں
تمسے چھپاہوا ہیں میرے دل کا ہال کیوں
پوچھو نا مجھسے
ہائے کے دل ہیں نڈھال کیوں
کیسے زمانے آئے
اور آ کر گزر گئے
وہ دن کدھر گئے
وہ دن کدھر گئے
کہو وہ دن کدھر گئے
کیوں پیار کرکے
بھول گئے پیار کا چلن
کیا ہو گئی وہ
شامہ سے پروانے کی لگن
اب میں ہی اور میرا
اجڑتا ہوا چمن
ارمان دل کے دل ہی
میں سب گھٹ کے مار گئے
وہ دن کدھر گئے
وہ دن کدھر گئے
کہو وہ دن کدھر گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.