وہ لمحے، وہ باتیں کوئی نا جانے
تھی کیسی راتیں ہو… او۔برساتیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
نا میں جانو نا تو جانے
کیسا ہے یہ موسم کوئی نا جانے
کہی سے یہ فضا آئی
غموں کی دھپ سنگ لایی
خفا ہو گئے ہم جدا ہو گئے ہم
وہ لمحے، وہ باتیں کوئی نا جانے
تھی کیسی راتیں ہو… او برساتیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
ساگر کی گہرائی سے گہرا ہے اپنا پیار
سیہراؤں کی ان ہواؤں میں کیسے آئیگی بہار
کہاں سے یہ ہوا آئی گھٹاییں کالی کیوں چھایی
خفا ہو گئے ہم جدا ہو گئے ہم
وہ لمحے، وہ باتیں کوئی نا جانے
تھی کیسی راتیں ہو… او۔ برساتیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.