ایک رات میں دو دو چاند کھلے Ek Raat Mein Do Do Chand Khile Lyrics in Urdu
وہ دور جو ندیا بہتی ہیں
وہاں ایک البیلی رہتی ہیں
وہ دور جو ندیا بہتی ہیں
وہاں ایک البیلی رہتی ہیں
سن بھییا وہی میری بھابھی ہیں
گورا مکھڑا ہیں گال گلابی ہیں
گورا مکھڑا ہیں گال گلابی ہیں
دیکھو اس پیپل کے نیچے
کوئی مست کھڑا ہیں انکھیاں میچے
ہو دیکھو اس پیپل کے نیچے
کوئی مست کھڑا ہیں انکھیاں میچے
مت دیکھ اٹھا کے لے جائیگا
تجھے اپنا بنا کے لے جائیگا
تجھے اپنا بنا کے لے جائیگا
دیکھو بادل آوارا
پھرتا ہیں کیوں مارا مارا
دیکھو بادل آوارا
پھرتا ہیں کیوں مارا مارامائی جان گئی یہ بےچارا ہیں
میرے بھییا جیسا کنورا ہیں
میرے بھییا جیسا کنورا ہیں
وہ پچھی جو اڑتا جاتا ہیں
میٹھی دھن مے کچھ گاتا ہیں
وہ پچھی جو اڑتا جاتا ہیں
میٹھی دھن مے کچھ گاتا ہیں
کہتا ہیں تو پی گھر جائیگی
پھر بھییا کو یاد نا آئیگی
پھر بھییا کو یاد نا آئیگی
چل ایسی زبان پر بات نا لا
ہنستے ہنستے پی کے گھر جا
چل ایسی زبان پر بات نا لا
ہنستے ہنستے پی کے گھر جا
تیری راکھی کی لاج نبھاؤنگا
جیتے جی نا تجھکو بھلاؤنگا
جیتے جی نا تجھکو بھلاؤنگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.