Woh Jidhar Dekh Rahey Hai Lyrics in Urdu وہ جدھر دیکھ رہے ہیں


Woh Jidhar Dekh Rahey Hai lyrics in Urdu


وہ جدھر دیکھ رہے ہیں
سب ادھر دیکھ رہے ہیں
وہ جدھر دیکھ رہے ہیں
سب ادھر دیکھ رہے ہیں
ہم تو بس دیکھنے والوں کی
نظر دیکھ رہے ہیں
وہ جدھر دیکھ رہے ہیں
سب ادھر دیکھ رہے ہیں

کسی کے آنے سے رونق ہیں
آج محفل میں
کسی کے آنے سے رونق ہیں
آج محفل میں
ہم تو بس شام سے خوشیوں کی
سہر دیکھ رہے ہیہوم تو بس دیکھنے والوں کی
نظر دیکھ رہے ہیں
وہ جدھر دیکھ رہے ہیں
سب ادھر دیکھ رہے ہیں

بہت خراب ہیں
غیرو سے باتیں کرتے ہیں
بہت خراب ہیں
غیرو سے باتیں کرتے ہیں
اجی سنیے ہم ادھر کیا
ادھر دیکھ رہے ہیں
ہم تو بس دیکھنے والوں کی
نظر دیکھ رہے ہیں
وہ جدھر دیکھ رہے ہیں
سب ادھر دیکھ رہے ہیں۔



Also check out Woh Jidhar Dekh Rahey Hai lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW