وہ جو کہا تھا میںنے،
وہ کر دکھایا نا
بازی وہ جان دل کی
میں جیت لایا نا
ہو آ تو بھی تو دیکھ او جانیجا
نشتر تیری محبت
کا رنگ لایا نا
ہو سجنا یہ
کیا کیا تڑپے جیا
زخمو کے پھول داگو کا ہار
کتنا حسین ہیں یہ تیرا پیار
آئی نا ہوگی ایسی بہار
تیری گلی کو دل کا
چمن بنایا نا
ہو آ تو بھی تو
دیکھ او جانیجا
نشتر تیری مہبتکا رنگ لایا نا
ہو تو بھی یہ دیکھ او جانیجا
بنا ہیں تو میرے لیے،
پر میں نہیں ہوں تیرہ لیے
تیرہ لیے ہی ہیں میرا پیار
اپنے کو اپنی ہی
آگ میں جلانا نا
ہو سجنا یہ کیا کیا تڑپے جیا
محلوں سے دور بیٹھا ہوں میں،
اب توہ تیرہ ہی جیسا ہوں میں
کاہے کا اب یہ انتظار،
بولے سے دل نے تجھکو کبھی بلایا نا
بازی وہ جان دل کی میں جیت لایا نا
ہو آ تو بھی تو دیکھ او جانیجا
نشتر تیری محبت
کا رنگ لایا نا
ہو سجنا یہ کیا کیا تڑپے جیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.