آئے کہا بھگوان سے پہلے
کسی دھنوان کا نام
اس مندر کے دوار کھڑے
خود رویے کریشن اور رام
دھنوان کو پہلے ملے
بھگوان کے درشن
درشن کو ترشٹا رہے
جو بھکت ہو نردھن
یہ دکشنا کی ریت
یہ پینڈو کے چلوے
دکانو میں بکتے ہوئے
مندر کے چڑھاوے
ایسے ہی اگر، ایسے ہی اگر
دھرم کا ویاپر چلیگا
بھگوان کا دنیا میں
کوئی نام نا لےگا
ایسے جگہ پے جاکے
تو کچھ بھی نا پاییگا
بھگوان ایسا مندر
خود چھوڑ جائیگا
چھوڑ جائیگا چھوڑ جائیگا
وہ کھیت میں ملےگا
کھلیہان میں ملےگا
وہ کھیت میں ملےگا
کھلیہان میں ملےگا
بھگوان تو آئے بندے
بھگوان تو آئے بندینسن میں ملےگا
وہ کھیت میں ملےگا
کھلیہان میں ملےگا
دھنوان جو ہیں جھوٹھا
سیتن کے برابر
نردھن اگر ہیں سچھا
باگوان کے برابر
وہ ڈھونگ میں نہیں ہیں
ایمان میں ملےگا
وہ کھیت میں ملےگا
گنگا سے بھی ہیں
پون مزدور کا پسینہ
پانی نا کوئی سمجھے
انمول یہ نگینہ
ایسے ہی پیسوں کے
نرمان میں ملےگا
وہ کھیت میں ملےگا
کھلیہان میں ملےگا
بھگوان تو آئے بندے
انسان میں ملےگا
وہ کھیت میں ملےگا
کھلیہان میں ملےگا
وہ کھیت میں ملےگا
کھلیہان میں ملےگا
وہ کھیت میں ملےگا
کھلیہان میں ملےگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.