Woh Pass Rahe Lyrics in Urdu وہ پاس رہے


Woh Pass Rahe lyrics in Urdu


وہ پاس رہے یا دور رہے
نظروں میں سمایے رہتے ہیں
اتنا تو بتا دے کوئی ہمیں
کیا پیار اسی کو کہتے ہیں

وہ پاس رہے یا دور رہے
نظروں میں سمایے رہتے ہیں
اتنا تو بتا دے کوئی ہمیں
کیا پیار اسی کو کہتے ہیں

چھوٹی سی بات محبت کی
اور وہ بھی کہی نہیں جاتی
کچھ وہ شرمایے رہتے ہیں
کچھ ہم شرمایے رہتے ہیں
وہ پاس رہے یا دور رہنظروں میں سمایے رہتے ہیں
اتنا تو بتا دے کوئی ہمیں
کیا پیار اسی کو کہتے ہیں

ملانے کی گھڑیاں چھوٹی ہیں
ملانے کی گھڑیاں چھوٹی ہیں
اور رات جدائی کی لمبی
جب ساری دنیا سوتی ہیں
ہم تارے گنتے رہتے ہیں

وہ پاس رہے یا دور رہے
نظروں میں سمایے رہتے ہیں
اتنا تو بتا دے کوئی ہمیں
کیا پیار اسی کو کہتے ہیں۔



Also check out Woh Pass Rahe lyrics in Hindi and English

Woh Pass Rahe Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW