وہ شام کچھ عجیب تھی
یہ شام بھی عجیب ہیں
وہ کل بھی پاس پاس
تھی وہ آج بھی قریب ہیں
وہ شام کچھ عجیب
تھی یہ شام بھی عجیب ہیں
وہ کل بھی پاس پاس تھی
وہ آج بھی قریب ہیں
وہ شام کچھ عجیب تھی
جھکی ہوئی نگاہوں میں
کہیں میرا خیال تھا
دبی دبی ہنسی میں
ایک حسین سا گلال تھا
میں سوچتا تھا میرا
نام گنگنا رہی ہیں وہ
میں سوچتا تھا میرا
نام گنگنا رہی ہیں ووہنا جانے کیوں لگا مجھے
کے مسکرا رہی ہیں وہ
وہ شام کچھ عجیب تھی
میرا خیال ہیں ابھی
جھکی ہوئی نگاہ میں
کھلی ہوئی ہنسی بھی ہیں
دبی ہوئی سی چاہ میں
میں جانتا ہوں میرا
نام گنگنا رہی ہیں وہ
یہی خیال ہیں مجھے کے
ساتھ آ رہی ہیں وہ
وہ شام کچھ عجیب تھی
یہ شام بھی عجیب ہیں
وہ کل بھی پاس پاس تھی
وہ آج بھی قریب ہیں
وہ شام کچھ عجیب تھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.